جموں و کشمیر کے کٹرا میں علی الصبح 4 بج کر 55 منٹ پر آنے والے زلزلے کی پیمائش 3.9 درج کی گئی ہے۔
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - زلزلے
مرکز کے زیر انتطام علاقہ جموں و کشمیر کے مشرقی کٹرا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
![جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے earthquake](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8056723-513-8056723-1594945230251.jpg)
earthquake
اطلاعات کے مطابق زلزلے کی وجہ سے کسی بھی طرح کے نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔