ریاسی ضلع کے انگرالا علاقے میں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب ایک سومو گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر گہری کھائی میں جا گری۔ Reasi Road Accidentجس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار تین افراد کی موت جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ 3 Killed in Reasi Road Accidentزخمیوں میں سے تین افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
Three Killed in Reasi Road Accident: ریاسی ٹریفک حادثہ میں تین افراد ہلاک، چھ زخمی - ریاسی ٹریفک حادثہ میں تین افراد ہلاک
ریاسی ضلع میں سومو گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں تین مسافر ہلاک 3 Killed in Reasi Road Accident جبکہ چھ شدید طورپر زخمی ہو گئے۔
ضلع کے انگرالا علاقے میں حادثے کی خبر موصول ہوتے ہی پولیس اور مقامی رضا کار جائے موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے تین کو مردہ قرار دے دیا۔ 3 Killed in Reasi Road Accidentدیگر چھ زخمیوں سے میں تین کو نازک حالت میں ضلع اسپتال ریاسی ریفر کر دیا گیا۔ حادثے میں فوت ہونے والے افراد میں 35 سالہ غلام محی الدین ولد عبدالصمد، شبیر احمد ولد عبدالرحمن اور محمد یوسف ولد محمد عبداللہ ساکنان ٹکسن، ریاسی شامل ہیں۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔