رامبن:جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کی سکریٹری، یاشا مدگل نے ضلع رامبن میں کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کے کام کاج کا جائزہ لیا اور اس دوران 28 نئی کوآپریٹو سوسائٹیز کے ارکان کا رجسٹریشن بھی کروایا جبکہ انہیں اس موقع پرسرٹیفکیٹ بھی دیئے گئے۔ ڈپٹی کمشنر رام بن مسرت الا اسلام، ڈی ڈی سی کونسلرز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن شری ہربن شرما، اے ڈی فشریز، ڈی ایس ایچ او ڈاکٹر وکاس گپتا اور دیگر سینئر افسران نے اس اجلاس میں شرکت کی۔
Co-Operative Department Meeting: رامبن میں کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کا اجلاس - کوآپریٹو سوسائٹیز
کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کی سکریٹری یاشا مدگل نے رامبن میں سینیئر افسران کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ Yasha Mudgal handed over Registration Certificates 28 newly Societies
رامبن میں کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کی میٹنگ
رامبن میں کوآپریٹیو ڈپارٹمنٹ کی میٹنگ
کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ سے متعلق مختلف امور بشمول نئی کوآپریٹو سوسائٹیز کی رجسٹریشن، ناکارہ کوآپریٹو سوسائٹیز کی دوبارہ بحالی اور CAPEX اخراجات پر پیشرفت پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں:Medical Camp for Amarnath Yatra: رام بن کے لمبر میں امرناتھ یاتریوں کے لیے مفت طبی کیمپ کا انعقاد