بانہال:تفصیلات کے مطابق امرناتھ یاترا کے لیے بانہال کے لامبر میں ایک ٹرانزٹ کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں پر یاتریوں کے قیام و طعام کے لیے بندوبست کیا گیا ہے۔ ٹرانزٹ کیمپ میں پیر کی صبح ایک یاتری کے سینے میں شدید درد ہوا جس کے بعد اُس کو ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر موجود ڈاکٹروں نے اُس سے مردہ قرار دیا۔ متوفی ایک غیر رجسٹرڈ یاتری تھا جس کی شناخت 65 سالہ بھارت بھوشن ساکن فیروز پورہ پنجاب کے طور کی گئی ہے۔ Amarnath Pilgrim Died in Ramban
Amarnath Pilgrim Died in Ramban: بانہال میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری کی موت - امرناتھ یاترا 2022
ضلع رامبن کے بانہال میں قائم کیے گئے ٹرانزٹ کیمپ میں ایک یاتری کو دل کا دورہ پڑنے سے موت واقع ہو گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ یاتری بغیر رجسٹریش کے یاترا پر جارہا تھا۔Amarnath Pilgrim Died in Ramban
بانہال میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری کی موت
واضح رہے کہ رواں برس جاری امرناتھ یاترا کے دوران اب تک 5 یاتری اپنی جانیں گنوا چکے ہیں اور تقریباً 50 ہزار یاتریوں نے اب تک امرناتھ گپھا کے درشن کیے ہیں۔ 43 دنوں تک جاری رہنے والی یاترا 11 اگست کو ختم ہوگی۔ وہیں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امسال آٹھ لاکھ یاتریوں کے آنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں: