رام بن:جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں ریلوے اسٹیشن بانہال کے قریب ایک عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔ Unidentified male Body Recovered in Ramban پولیس اسٹیشن بانہال کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر منیر احمد خان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ریلوے اسٹیشن بانہال کے نزدیک ایک شخص کی لاش کی خبر موصول ہوتے ہی پولیس نے ٹیم کو موقع پر بھیج کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔
Unidentified Body Recovered in Ramban: بانہال میں عدم شناخت لاش برآمد - ریلوے اسٹیشن بانہال
رام بن پولیس کا کہنا ہے کہ بانہال علاقے میں ایک لاش کی موجودگی کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس ٹیم نے اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔ Unidentified male Body Recovered in Ramban انہوں نے کہا کہ میت کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔
بانہال میں عدم شناخت لاش برآمد
رام بن پولیس کا کہنا ہے کہ موقع پر پہنچی ٹیم نے لاش کو فوری طور سب ضلع اسپتال بانہال منتقل کیا گیا جہاں طبی لوازمات کے علاوہ میت کی شناخت کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔ Dead Body Recovered in Banihalانہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید کاررروائی شروع کر دی ہے۔ رام بن پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی و طبی لوازمات کے علاوہ میت کی شناخت ہونے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔
Last Updated : May 9, 2022, 5:08 PM IST