اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر - آگ کی واردات

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات اور دو دوکانیں جل کر خاکستر ہوگی ہیں

رامبن: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر
رامبن: آتشزدگی میں دو مکان خاکستر

By

Published : Jan 11, 2020, 10:48 PM IST

اطلاعات کے مطابق مطابق آج شام آٹھ بجے رامبن کے دور دراز علاقہ برارگڈی گاؤں میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے محمد اقبال لون کی رہائشی مکان کو آگ لگ گئی۔

سڑک رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے محکمہ فائراینڈ ایمرجنسی کے اہلکار جائے واردات پر نہیں پہنچ پائے، تاہم مقامی لوگ آگ کو بجھانے میں کامیاب ہوگئے۔ آگ کی اس واردات میں لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔

رامبن پولیس نے معاملہ درج کر کے آگ لگنے اور اس سے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے ٹیم روانہ کر دی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details