مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے رامبن میں سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد زخمی ہو گئے۔
اطلاعات کے مطابق جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ہوئے اس حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہو گئے۔ دراصل سرینگر سے جموں کی طرف جارہی ایک بس ناچلانا کے مقام پر پہاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس میں میں کنڈکٹر اور ڈرائیور کو شدید چوٹیں آئیں۔