رامبن:پیر کے دن علی الصبح رامبن ضلع کے بیٹری چشمہ علاقے کے قریب گیس سلینڈروں سے بھرا ایک ٹرک گہری کھائی میں گر گیا۔ اس حادثے میں کم از کم دو افراد کی موت ہو گئی۔ اطلاعات کے مطابق صبح 4:00 بجے کے قریب بیٹری چشمہ کے قریب ایک گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا۔ انہوں نے کہا کہ حادثہ کے فوراً بعد پولیس، کیو آر ٹی اور فوج کے آر او پی نے مشترکہ طور پر بچاؤ آپریشن شروع کیا تھا۔ اہلکار نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے دو لاشیں برآمد کی گئی ہیں جب کہ ان کی شناخت کی جا رہی ہے۔
Ramban Accident رامبن ضلع میں ٹرک گہری کھائی میں گرا، دو افراد کی موت - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز
رامبن ضلع میں ایل پی جی سلینڈر سے بھرا ایک ٹرک گہری کھائی میں گر گیا۔ اس حادثے میں دو افراد کی موت ہو گئی۔ Accident in Ramban
رامبن ضلع میں ٹرک گہری کھائی میں گرا، دو افراد کی موت
یہ بھی پڑھیں:
ذرائع نے مزید یہ بھی بتایا کہ بچاؤ آپریشن ہنوز جاری ہے اور لاشوں کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔ Truck Carrying LPG Cylinders Met with Accident in Ramban
Last Updated : Dec 26, 2022, 12:39 PM IST