اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانہال میں ٹرک حادثہ، ایک زخمی - etv bharat

اس حادثے کی وجہ سے جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام بھی لگ گیا تھا۔

بانہال میں ٹرک حادثہ، ایک زخمی
بانہال میں ٹرک حادثہ، ایک زخمیبانہال میں ٹرک حادثہ، ایک زخمی

By

Published : Mar 30, 2021, 10:01 AM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر موجود بانہال بازار میں آج صبح دو ٹرکوں میں ٹکر ہونے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مخالف سمت سے آرہی ٹرک نے دوسری ٹرک کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہو گیا جسے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال بانہال منتقل کیا گیا۔

بانہال میں ٹرک حادثہ، ایک زخمی

اس حادثے کی وجہ سے جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام لگ گیا تھا، وہیں پولیس نے معاملہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details