اردو

urdu

سرینگر۔ جموں قومی شاہراہ بحال

By

Published : Feb 1, 2021, 12:07 PM IST

سرینگر- جموں قومی شاہراہ آج صبح ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی تھی۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ بحال
سرینگر جموں قومی شاہراہ بحال

کشمیر وادی کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سرینگر جموں قومی شاہراہ تین گھنٹے کے بعد آمد رفت کے لیے بحال کر دی گئی ہے۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ بحال

تفصیلات کے مطابق سرینگر جموں قومی شاہرہ پر بانہال کے 'شعبان پاس' کے مقام پر آج صبح پسیاں گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو بند کر دیا گیا تھا تاہم شاہراہ سے پساں ہٹا لی گئیں اور آمد و رفت کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ ادھر شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے مختلف مقامات پر ٹریفک جام بدستور جاری ہے جن مسافروں کے ساتھ ساتھ ٹرک ڈرائیوروں کو بھی کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

وہیں کچھ مسافروں کا کہنا ہے کہ جو چارگل یاراں کمپنی کام کر رہی ہے وہ غلط کٹائی کرتی ہے اسی کی وجہ سے جب کبھی ہلکی بارش ہوتی ہے تو یا پسیا گراتی ہیں جس سے کہیں دن جموں سرینگر قومی شاہرا کئی دنوں تک بند رہتا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details