اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک - ٹینکر ڈرائیور ہلاک

پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد آخری رسومات کے لیے لاش کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا ۔

road accident
road accident

By

Published : Sep 4, 2020, 1:06 PM IST

جموں-سرینگر قومی شاہرہ پر بٹوت کے نزدیک سڑک حادثے میں ٹینکر ڈرائیور ہلاک ہو گیا۔

پولیس اطلاع کے مطابق ٹینکر زیر نمبر Jk02AR-0979 جموں سے سرینگر جارہا تھا، آج صبح قومی شاہراہ پر بٹوت کے نزدیک سنتوک موڑ پر ڈرایئور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا اور گاڑی سڑک سے پھسل کر 50 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔

جس کے نتیجہ میں ڈرائیور منموہن سنگھ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ مقامی لوگوں اور پولیس نے لاش کو ایمرجینسی ہسپتال بٹوت منتقل کیا، جہاں لاش کا پوسٹ مارٹم کر نے کے بعد آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
بارہمولہ تصادم: عسکریت پسند ہلاک، آرمی میجر زخمی
جے کے ڈبلیو ڈی سی کی 25ویں مٹینگ

اس سلسلے میں تھانہ پولیس بٹوت نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details