اردو

urdu

ETV Bharat / state

Suspicious Object Recovered In Ramban رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد - رامبن ایس ایس پی موہیتا شرما

پولیس نے رامبن کے ناشری ٹنل کے قریب ایک منی بس (میٹاڈور) سے ایک مشکوک چیز برآمد کی ہے۔ ایس ایس پی رامبن موہیتا شرما کے مطابق پولیس کو منی گاڑی میں مشکوک چیز کی اطلاع پہلے ہی ملی تھی۔ Suspicious Object Recovered In Ramban

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 25, 2022, 3:25 PM IST

رامبن:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناشری ٹنل کے قریب ایک منی بس سے (میٹاڈور) سےمشکوک چیز برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میٹاڈور زیر نمبر Jk06-0858 رامبن سے بٹوت کی جانب جارہا تھا.

رامبن میں ایک منی گاڑی سے مشکوک چیز برآمد

پولیس نے مصداقہ اطلاع ملتے ہی میٹاڈور گاڑی کو ناشری ٹنل کے قریب روک کر تلاشی لی۔ تلاشی کے دوران گاڑی سے مشکوک چیز برآمد ہوئی۔پولیس نے اس سلسلے میں گاڑی کو تھانہ بٹوت منتقل کر دیا اور اس پر سوار مسافروں سے پوچھ گچھ شروع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Jammu Poonch Highway جموں پونچھ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

وہیں ایس ایس پی رامبن موہیتا شرما نے کہا کہ پولیس نے ایک گاڑی سی مشکوک چیز برآمد کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details