اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں کشمیر: گول میں محکمہ بیکن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج - shopkeepers on protest

بیکن محکمہ نے یہاں پر کروڑوں روپیہ خرچ کرنے کے باوجود بھی نالی بنانے میں ناکام ثابت ہورہا ہے۔

جموں کشمیر: گول میں محکمہ بیکن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج
جموں کشمیر: گول میں محکمہ بیکن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج

By

Published : May 22, 2021, 6:39 PM IST

Updated : May 22, 2021, 7:43 PM IST

ضلع رام بن کےسب ڈویژن گول کے صدر بازار میں محکمہ بیکن کی جانب سے سڑک بنائی گئی ہے مگر نالی نہ ہونے کی وجہ سے مقامی دکانداروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جموں کشمیر: گول میں محکمہ بیکن کے خلاف دکانداروں کا احتجاج

بیکن محکمہ نے یہاں پر کروڑوں روپیہ خرچ کرنے کے باوجود بھی نالی بنانے میں ناکام ثابت ہورہا ہے اس سلسلے میں آج یہاں کے مقامی دکانداروں اور رہائش پذیر لوگوں نے سڑک پر آکر احتجاج درج کیا اور کہا کہ کئی بار ہم نے بیکن محکمہ اور یہاں کی انتظامیہ کو اس بارے میں آگاہ کیا۔

مگر کوئی بھی سنوائی نہیں ہوئی انہوں نے کہا اگر نالی کو جلدی بحال نہیں کیا گیا تو بیکن کے خلاف زور دار احتجاج کیا جائے گا۔

Last Updated : May 22, 2021, 7:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details