جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں چناب ویلی صفائی ملازمین نے تنخواہوں Demands Release of Pending Salaries کو جاری کرنے اور ملازمت کو مستقل کرنے Daily Wage Workers Protest کو لے کر احتجاج کیا۔
صفائی ملازمین نے میونسپل دفتر کے باہر بینر لیے مستقلی اور بقایاجات تنخواہوں کو جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔
صفائی ملازمین نے حکومت و انتظامیہ سے اپیل کی کہ سات برس سے زیادہ کا عرصہ ہونے والے تمام ملازمین کو جلد از جلد مستقل کیا جائے۔