اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: ٹرک دریا میں گرا، ڈرائیور اور کنڈکٹر لاپتہ - ریسکیو آپریشن شروع کیا

پولیس اور ہمالین کیو آر ٹی کی جانب سے کافی دیر تک ریسکیو آپریشن جاری رہا۔

rescue operation
ڈرائور کنڈکٹر لاپتہ

By

Published : May 5, 2021, 4:13 PM IST

جموں و سرینگر قومی شاہراہ پر گزشتہ روز ایک ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا۔ ٹرک میں ڈرائیور اور کنڈکٹر سوار تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔

پولیس و ہمالین کیو آر ٹی کی جانب سے کافی دیر تک ریسکیو آپریشن جاری رہا۔

ڈرائور کنڈکٹر لاپتہ

یہ بھی پڑھیں: دوران حراست اشرف صحرائی کا انتقال

واضح رہے کہ ٹرک رامسو ہنگنی کے مقام پر دریا میں جاگرا اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے سانبہ سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور اور اس کے ہیلپر کا سراغ نہیں مل سکا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details