اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک، خاتون زخمی - رامبن میں سڑک حادثہ

کشتواڑ قومی شاہراھ بی پرسوفٹ کار ڈوڈہ سے بٹوٹ کی طرف آرہی تھی کہ کلومیٹر 9 کے مقام پر شاہراہ سے متصل 500 فٹ گہرے نالے میں جا گری۔

رامبن: سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک، خاتون زخمی
رامبن: سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک، خاتون زخمی

By

Published : Jul 18, 2021, 10:41 PM IST

جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں افسوسناک حادثہ پیش آیا۔

رامبن ضلع میں پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص موقع پر ہلاک اور ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔

رامبن: سڑک حادثےمیں ایک شخص ہلاک، خاتون زخمی

یہ بھی پڑھیں:رامبن: سڑک حادثہ میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

پولیس ذرائع کے مطابق بٹوٹ کشتواڑ قومی شاہراھ بی پر سوفٹ کار ڈوڈہ سے بٹوٹ کی طرف آرہی تھی کہ کلومیٹر 9 کے مقام پر شاہراہ سے متصل 500 فٹ گہرے نالے میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں اس پر سوار ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ ایک خاتون کو شدید زخمی حالت میں مقامی لوگ اور پولیس نے شیر کشمیر ایمرجنسی ہسپتال بٹوٹ میں داخل کروایا۔

اس سلسلے میں پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details