اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: مکان کی دیوار گرنے سے دو مویشی ہلاک، کئی زخمی - undefined

رامبن میں ایک مکان کی دیوار گرنے سے دو بیلوں کی موت ہوگئی جب کہ دو گھوڑے اور ایک بھینس شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

Ramban: Many animals were injured, including two killed when the wall collapsed
Ramban: Many animals were injured, including two killed when the wall collapsed

By

Published : Sep 13, 2021, 12:22 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک مکان کی دیوار گرنے سے دو بیلوں کی موت ہوگئی جب کہ دو گھوڑے اور ایک بھینس شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

ویڈیو دیکھیے۔


پولیس ذرائع کے مطابق رامبن کے ماروگ علاقہ میں پنچھی رام ولد سنت رام ساکن فگلا ماروگ کا، آج صبح بارش کی وجہ سے گھر کے سامنے گئو شالہ (cow shed ) اچانک گرگیا۔ جس میں دو بیل ہلاک ہوگئے جب کہ دو گھوڑے، دو بیل اور ایک بھینس شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں: رامبن میں قومی لوک عدالت کا اہتمام

مقامی لوگوں نے بچاؤ مہم شروع کرکے زخمی مویشیوں کو ملبے سے نکالا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

RAMBAN

ABOUT THE AUTHOR

...view details