اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور زخمی - سڑک حادثہ

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور زخمی
رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور زخمی

By

Published : Apr 23, 2021, 10:54 PM IST

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔

رامبن میں سڑک حادثہ، ڈرائیور زخمی


پولیس ذرائع نے بتایا کہ ایک گاڑی زیر نمبر HR61D-1177 جموں سے سرینگر کی جانب جا رہی تھی کہ اچانک شاہراہ کے ناشری کے مقام پر سڑک کے کنارے پلٹ گئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور نیتو سنگھ (37) ولد رتن لعل زخمی ہو گیا۔ انہیں فوری طور پر رامبن ہسپتال منتقل کیا گیا۔ زخمی ڈرائیور کا تعلق ضلح کٹھوعہ سے ہے۔

چندر کورٹ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details