اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: خشخاش کی کھیتی کرنے والا شخص گرفتار - منشیات ایکٹ

پہاڑی ضلع رامبن میں ممنوعہ خشخاش کی کھیتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

By

Published : Apr 24, 2021, 3:19 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے ممنوعہ خشخاش کی کھیتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتا کر لیا۔

رام بن: خشخاش کی کھیتی کرنے والا شخص گرفتار

پولیس بیان کے مطابق مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد انہوں نے چندرکوٹ علاقے میں چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران حقیقت سنگھ ولد سرم چند کو گرفتار کرنے کے علاوہ منشیات کے کھیت کو بھی تباہ کر دیا گیا۔

اس ضمن میں پولیس نے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details