ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / state

PDP Party convention in Ramban: رامبن میں پی ڈی پی کا ایک روزہ پارٹی کنونشن - پروگرام کی صدارت پی ڈی پی جنرل سکریٹری امتیاز احمد شان نے کی

پروگرام کی صدارت پی ڈی پی جنرل سکریٹری امتیاز احمد شان نے کی ایک روزہ کنونشن میں بھاری تعداد میں پارٹی ورکران اور کارکنان نے شرکت کی۔PDP party convention in Ramban

رامبن میں پی ڈی پی کا ایک روزہ پارٹی کنونشن
رامبن میں پی ڈی پی کا ایک روزہ پارٹی کنونشن
author img

By

Published : Aug 9, 2022, 12:18 PM IST

Updated : Aug 9, 2022, 12:26 PM IST

رامبن: مرکزی زیرانتظام جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن گول میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک روزہ پارٹی کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت پی ڈی پی جنرل سکریٹری امتیاز احمد شان نے کی ایک روزہ کنونشن میں بھاری تعداد میں پارٹی ورکران اور کارکنان نے شرکت کی اس دوران بڑی تعداد میں لوگوں نے پارٹی جنرل سکریٹری امتیاز شان کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔PDP party convention

رامبن میں پی ڈی پی کا ایک روزہ پارٹی کنونشن

مقررین نے اپنے خطاب میں موجود صورتحال پر بات کرتے ہوئے بے روزگاری مہنگائی سمیت جموں و کشمیر کے موجودہ مسائل پر حاظرین کو آگاہ کرایا ۔اپنے صدارتی خطبے میں امتیاز شان نے آنے سے دنوں میں کسی بھی سیاسی صورتحال کیلئے پارٹی کارکنوں کو تیار رہنے کو کہا وہیں انہوں نے نئے شامل افراد کا والہانہ استقبال کیا اور کہا کہ جموں و کشمیر میں پی ڈی پی واحد پارٹی ہے جو 'ہمارے حقوق تشخص عزت وقار کیلئے ہر دم عوام کے ساتھ کھڑی ہے' ۔PDP Party convention in Ramban


Last Updated : Aug 9, 2022, 12:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details