اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثہ میں ایک بچے کی موت، آٹھ زخمی - ایک بچے کی موت

رامبن - سرینگر قومی شاہراہ کے کہو باغ پر یہ سڑک حادثہ پیش آیا۔ بچوں کو مزید علاج ومعالجہ کیلئے میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کے شکار افراد کا تعلق پنچاب سے بتایا جا رہا ہے۔

رامبن: سڑک حادثہ میں ایک بچے کی موت، آٹھ زخمی
رامبن: سڑک حادثہ میں ایک بچے کی موت، آٹھ زخمی

By

Published : Nov 8, 2021, 9:08 PM IST

جموں و کشمیر کے رامبن میں ایک سڑک حادثے میں ایک بچے کی موت جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سات بچے شامل ہے، جن میں پانچ کی حالات نازک بتائی جا رہی ہے۔

رامبن: سڑک حادثہ میں ایک بچے کی موت، آٹھ زخمی

رامبن - سرینگر قومی شاہراہ کے کہو باغ پر یہ حادثہ پیش آیا۔ بچوں کو مزید علاج ومعالجہ کیلئے میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا ہے۔ حادثے کے شکار افراد کا تعلق پنچاب سے بتایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایم کئیر فنڈ ملک کا سب سے بڑا گھپلہ: محبوبہ مفتی

واضح رہے کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و مقامی رضاکار تنظیم سول کیو آر ٹی رامبن موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ضلع اسپتال رامبن منتقل کیا۔ جہاں اسپتال انتظامیہ نے علاج ومعالجہ کے بعد پانچ زخمیوں کو جموں منتقل کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details