پولیس ذرائع کے مطابق ایک نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ایک بکروال کو ٹکر مارکر زخمی کردیا، یہ شخص اپنی بھیڑ بکریوں کے ساتھ عارضی نقل مکانی کرکے وادی کی طرف جارہا تھا۔
سڑک حادثے میں ایک زخمی - road accident
ریاست جموں و کشمیر کے جموں و سری نگر قومی شاہراہ پر تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

accident on Highway
حادثے کےبعد گاڑی والا فرار ہوگیا۔ زخمی کو علاج کے لیے فوری سب ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے معاملے میں ایف آئی آر درج کر لیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔