اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک - dead body transfer ramban hospital

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا ہے۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک
رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

By

Published : Jan 19, 2020, 11:55 PM IST

اطلاعات کے مطابق سیلورہ کار گول سے رامبن کی جانب آ رہی تھی کہ اچانک منجہال پڑوگ کے مقام پر گاڑی ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر گہرے نالے میں جاگری۔

اس حادثے میں ڈرائیور عبدالرشید زرگر ولد غلام قادر زرگر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔

رامبن: سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک

پولیس نے لاش کو ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا اور قانونی کاروائی پوری کرنے کے بعد لاش وارثین کے سپرد کی جائے گی۔

دھرمکنڑ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details