اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ramban Food Poisoning فوڈ پوزیننگ سے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد متاثر، کمسن ہلاک - فوڈ پوزیننگ رامبن میں

رامبن کے سنگلدان فمروٹ علاقہ میں فوڈ پوزیننگ کی وجہ سے ایک کمسن لڑکا ہلاک جبکہ ایک ہی کنبے کے پانچ دیگر افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ کو علاج و معالجہ کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا ، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔Food Poisoning In Ramban

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Dec 12, 2022, 6:30 PM IST

رامبن :جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کی سب ڈویژن گول کے سنگلدان علاقہ فمروٹ میں فوڈ پوزیننگ کا واقعہ پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق فمروٹ علاقہ کے محمد یوسف چودھری نے اپنے کنبے کے ساتھ شام کا کھانا کھایا جس کے بعد انہں الٹی اور دست شروع ہوئے۔ one died In Ramban due to Food Poisoning

فوڈ پوزیننگ سے ایک ہی کنبے کے پانچ افراد متاثر، کمسن ہلاک

صبح کے وقت جب گاؤں والوں نے تمام افراد کو گھر میں بیمار پایا تو انہیں فوری طور پر نزدیکی ہسپتال سنگلدان پہنچایا گیا۔ جس دوران ایک کمسن لڑکا سلام الدین گوجر دوران علاج ہلاک ہوا ہے۔متاثرہ افراد کو مزید علاج و معالجہ کے لیے ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔Ramban Food Poisoning

مزید پڑھیں:Students ill After Hostel Eating Food آندھراپردیش میں ہاسٹل میں کھانا کھانے کے بعد چالیس طالبات بیمار

ABOUT THE AUTHOR

...view details