اردو

urdu

ETV Bharat / state

National Vaccination Day 2022: 'نیشنل ویکسینیشن ڈے' کی مناسبت سے ضلع ہسپتال رامبن میں بیداری پروگرام - ویکسینیشن کی اہمیت وافادیت

نیشنل ویکسینیشن دے کی مناسبت سے ضلع ہسپتال رامبن میں منعقدہ بیداری پروگرام میں میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ضلع ہسپتال رامبن نے ویکسینیشن کی اہمیت و افادیت Importance and Effectiveness of Vaccination پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 'بچوں اور خواتین کیلیے ویکسینیشن بے حد لازمی ہے، تاکہ انہیں اس متعدی بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکے۔ National Vaccination Day

National Vaccination Day
نیشنل ویکسینیشن ڈے

By

Published : Mar 18, 2022, 7:55 PM IST

ضلع اسپتال رامبن میں نیشنل ویکسینیشن ڈے National Vaccination Day کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ضلع ہسپتال کے ملازم وپیرا میڈیکل کالج کے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

نیشنل ویکسینیشن ڈے

اس موقع پر مقررین نے ویکسینیشن کی اہمیت و افادیت Importance and Effectiveness of Vaccination پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ بچوں اور خواتین کیلیے ویکسینیشن کرانا لازمی ہے، تاکہ انہیں اس متعدی بیماریوں سے محفوظ رکھا جاسکے۔

اس دوران میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ضلع ہسپتال رامبن نے کورونا ویکسین کے بارے میں آگاہی دی اور کہا کہ وقت کی سب سے بڑی ضرورت ویکسینیشن ہے، اس کیلیے ان کا عملہ ہر وقت تیار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details