اردو

urdu

ETV Bharat / state

Mohita Sharma Appointed SSP Ramban: ضلع رام بن میں موہتہ شرما ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات - موہتہ شرما

ضلع رام بن میں آئی پی ایس افسر موہتہ شرما نے ایس ایس پی Mohita Sharma Appointed SSP Ramban کے عہدے کا چارج سنبھالا۔ اس سے قبل ڈی پی نتیا اس عہدے پر تعینات تھیں۔

ضلع رام بن میں موہتہ شرما ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات
ضلع رام بن میں موہتہ شرما ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات

By

Published : Dec 24, 2021, 7:29 PM IST

پہاڑی ضلع رام بن کے ضلع پولیس ہیڈکوارٹر Police Headquarter Ramban میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران موہتہ شرما نے ضلع پولیس سربراہ Mohita Sharma Appointed SSP Ramban کا چارج سنبھالا۔

ضلع رام بن میں موہتہ شرما ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات

اس سے قبل ڈی پی نتیا ایس ایس پی رام بن DP Nitya کے عہدے پر تعینات تھیں۔ ڈی پی نتیا نے موہتہ شرما Mohita Sharma کا والہانہ استقبال کیا اور انہیں ایس ایس پی رام بن کے عہدے پر تعیناتی کے لیے انہیں مبارکباد پیش کی۔

وہیں موہتہ شرما نے بھی ڈی پی نتیا کی ایس ایس پی لیہہ کی تعیناتی پر انہیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں پولیس محکمے میں تقرریوں اور تبادلوں کے پیش نظر رام بن میں بھی پولیس محکمہ میں تبدیلیاں لائی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details