اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: ترقیاتی منصوبوں پر جاری رشہ کشی ختم - ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ بھی پاس

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ڈی ڈی سی و بی ڈی سی اراکین کے درمیان جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ کو منظور کیا گیا۔

long-tussle-between-ddc-members-and-bdclc-chairpersons-in-ramban-finally-ended-up
long-tussle-between-ddc-members-and-bdclc-chairpersons-in-ramban-finally-ended-up

By

Published : Jun 4, 2021, 6:50 PM IST

در اصل ضلع رامبن میں بی ڈی سی اور ڈی ڈی سی اراکین کے درمیان ترقیاتی کاموں کو لےکر اختلافات کی وجہ سے ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ بھی پاس نہیں ہوا تھا۔

ویڈیو

تاہم ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد شان کی صدارت گذشتہ روز ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جہاں ڈسٹرکٹ کیپیکس بجٹ کو منظور کرلیا گیا۔

اس موقعے پر ضلع بورڈ کے پچیس ممبران جن میں ڈی ڈی سی کے چودہ ارکان و بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کی گیارہ ارکان نے ضلع انتظامیہ کی موجودگی میں تبادلہ خیال کرکے اس پلان کو ہری جھنڈی دکھائی۔ وہیں ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن رامبن نے عوام کے تواقعات پر اترنے کا اعادہ کرتے ہوئے مستقل میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے ساتھ مل کر ترقی کرنے کا تیقن دیا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details