عالمی بینک کی اعانت سے جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن کے سنگلدان، نیل اور راج گڑھ علاقوں کے لیے تین ایمبولنس خدمات شروع Life Saving Ambulance Service in Ramban کی گئیں۔
رام بن میں جدید سہولیات سے لیس تین ایمبولنس کا افتتاح ایمبولنس کی دیکھ بھال، عملہ سمیت دیگر اخراجات بھارتیہ وکاس گروپ لمیٹڈ نامی کمپنی برداشت کرے گی۔
نیشنل ہیلتھ مشن جموں و کشمیر کے ذریعے ورلڈ بینک کی مالی اعانت سے چلنے والی تین ایڈوانس لائف سیونگ ایمبولینسوں کی افتتاحی تقریب Life Saving Ambulance Service in Ramban کے موقع پر محکمہ صحت، انتظامیہ سمیت ڈی ڈی سی ممبران بھی موجود تھے۔
نازک مریضوں کے لئے شروع کی گئی جدید سہولیات سے لیس ایمبولنس خدمات فون نمبر 108پر چوبیس گھنٹوں دستیاب رہے گی۔
مقامی باشندوں، منتخب عوامی نمائندوں نے محکمہ صحت سمیت جموں و کشمیر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایمبولنس خدمات سے ضلع کی ہیلتھ خدمات Ramban healthCareمستحکم ہونگی۔