پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے دور دراز گاندھری علاقہ میں کنگا بھٹنی رابطہ سڑک کے کنارے مشتاق احمد میر دوکان تعمیر کر رہا تھا کہ اچانک سڑک اوپر سے گر آئی اور مشتاق نامی شخص زخمی ہو گئے جبکہ ان کے ساتھ کام کر رہا مزدور ہلاک ہوگیا۔
احمد اشرف ولد عبد الغنی مٹی کے تودے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیا جبکہ مالک دوکان مشتاق احمد شدید زخمی ہو گئے۔