اردو

urdu

ETV Bharat / state

Lack of Public Transport Facilities in Ramban: رامبن کے بلیہوت میں ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام پریشان

مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن District Development Commissioner Ramban سے اپیل کی کہ ان کے علاقے میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر کیا جائے، ہمیں ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Lack of Public Transport Facilities in Ramban

Lack of Public Transport Facilities in Ramban: رامبن کے بلیہوت میں ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام پریشان
Lack of Public Transport Facilities in Ramban: رامبن کے بلیہوت میں ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام پریشان

By

Published : Feb 10, 2022, 6:22 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے دور دراز علاقہ بلیہوت میں عوام کو ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی Lack of Public Transport کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ علاقہ کے ایک وفد نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن سے اپنے مسائل کو لیکر ملاقات کی۔

Lack of Public Transport Facilities in Ramban: رامبن کے بلیہوت میں ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی کی وجہ سے عوام پریشان

مقامی لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن سے اپیل کی کہ ان کے علاقے میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر کیا جائے، ہمیں ٹرانسپورٹ نظام کی عدم دستیابی کی وجہ سے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Lack of Public Transport Facilities in Ramban

وہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ اس وقت سومو گاڑیاں اپنی من مرضی کا کرایہ وصول کر رہے ہے، جو عوام کے ساتھ ناانصافی ہے اور بس سروس نہ ہونے سے انہیں سخت مشکلات ک سامنا ہے۔ Bus Service in Ramban

واضح رہے کہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے مقامی لوگوں کو یقین دہانی کرائی کہ عوام کے اس مسئلے کو جلد از حل کیا جائےگا۔ Lack of Public Transport Facilities in Ramban

ABOUT THE AUTHOR

...view details