جوائنٹ ایکشن کمیٹی چیئرمین کی صدارت میں منعقد میٹنگ میں کمیٹی ذمہ داران کے ساتھ ہوئے مشورے میں اس بات کا اتفاق کیا گیا کہ پہلے ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن کے وعدے کے مطابق پیر یا منگل کو رامسو ہیڈکوارٹر میں عوام اپنے مسائل کی خود ترجمانی کریگی ۔
رامسوکودرپیش مسائل پر طے شدہ احتجاج شیڈول موخر