اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں - سرینگر قومی شاہراہ بحال

جموں و سرینگر قومی شاہراہ جو کہ آدھی رات سے رامسو اور پنتھال میں بارش اور چٹانوں کے گرنے کے سبب بند کر دی گئی تھی، اب آمدورفت کے لیے بحال کر دی گئی۔

National Highway

By

Published : Jul 31, 2019, 5:10 PM IST


ہائی وے کے کھلتے ہی کئی مقامات پر ٹریفک جام ہو گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

جموں - سرینگر قومی شاہراہ بحال

دنیش کمار نامی ڈرائیور کا کہنا ہے کہ 'خراب موسم اور چٹانوں کے گرنے کی وجہ سے انہیں کئی روز تک ہائی وے پر ہی رہنا پڑتا ہے جس سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے'۔

واضح رہے کہ خراب موسم اور چٹانوں کے گرنے کے باعث جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ بند رہتی ہے اور مسافروں کو ایک روز کا سفر طے کرنے کے لیے دو سے تین روز لگ جاتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details