بھاری برفباری کے سبب تین دنوں تک ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند Srinagar Jammu Highway Closed for Trafficرہنے کے بعد پیر کو سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال Srinagar Jammu NH reopens for Trafficہوئی۔
واضح رہے کہ ضلع رام بن میں بھاری برفباری اور چٹانیں کھسکنے کے سبب سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند Srinagar Jammu Closed after snowfall and landslidesکر دی گئی تھی۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ دو دنوں تک لگاتار بند رہنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے جمعہ کو بحال کر دیا گیا تھا تاہم برفباری اور ضلع رام بن کے چندرکوٹ اور رامسو کے مقامات پر چٹانیں کھسکنے کے سبب شاہراہ کو ٹریفک کے لئے پھر سے بند Srinagar Jammu Closed after snowfall and landslidesکر دیا گیا تھا۔