اردو

urdu

ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام سے مسافر پریشان - مسافروں کو کافی پریشانی

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک پوری طرح جام ہے، جس کے سبب مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام سے مسافرپریشان
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام سے مسافرپریشان

By

Published : Feb 21, 2021, 6:01 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک پوری طرح جام ہے، رامبن اور بانہال کے مختلف مقامات پر مسلسل ٹریفک جام کی وجہ سے مسافر اور ڈرائیوروں کو گھنٹوں اس ٹریفک جام میں رکنا پڑ رہا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام سے مسافرپریشان

مزید پڑھیں:سرینگر میں حملوں کے بعد سیکورٹی کی نئی منصوبہ سازی شروع

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ سے مسافروں نے کہا کہ 'ٹریفک جام کی وجہ سے ایک تو سڑک کی تنگی اور دوسری بات ڈرائیور اوورٹیک کرتے ہیں۔ ان سب وجوہات کی بنا پر اکثر رامبن اور بانہال میں ٹریفک جام لگا رہتا ہے جس سے نہ صرف مسافروں کو بلکہ اسکولی طلبا اور ملازمین کو بھی کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details