جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت بند - ramban, jammu and kashmir
جموں سرینگر قومی شاہراہ آمد و رفت کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ درمیانی رات سے شاباس کے مقامات پر پسیاں گرنے کی وجہ سے شاہراہ پر آمد و رفت بند کر دی گئی ہے۔
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت بند
ان چٹانوں کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔ اس چٹان کو ہٹانے میں ابھی مزید وقت لگے گا۔