ذرائع نے بتایا کہ مطابق ٹاٹا موبائل زیر نمبر Jk02AW-4765 سرینگر سے چندرکورٹ کی جانب جارہا تھی کہ قریب ساڑھے دس بجے شاہراہ کے ماروگ کے مقام پر انتہائی تیز رفتار گاڑی سڑک سے لڑھک کر 500 فٹ گہرے نالے میں جاگری۔
رامبن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی - رامبن میں سڑک حادثہ
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔زخمی شدہ شخص کو فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
![رامبن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی رامبن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6904645-1061-6904645-1587617192718.jpg)
رامبن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی
رامبن سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، ایک زخمی
حادثے کے فوراً بعد پولیس اور مقامی رضا کاروں نے بچاؤ کاروائی مہم شروع کر دی تھی اور زخمی کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا۔