اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن:'منشیات کے خلاف آ گہی کے عالمی دن' پرمختلف پروگرامز - پولیس کی جانب سے کئی تقریبات منعقد کی گئی

منشیات کے خلاف آ گہی کا عالمی دن منانے کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے کئی تقریبات منعقد کی گئی۔

رامبن:'منشیات کے خلاف آ گہی کے عالمی دن' پرمختلف پروگرامز
رامبن:'منشیات کے خلاف آ گہی کے عالمی دن' پرمختلف پروگرامز

By

Published : Jun 26, 2020, 10:53 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس کی جانب سے منشیات کے خلاف آ گہی کا عالمی دن منانے کے سلسلے میں پولیس کی جانب سے کئی تقریبات منعقد کی گئی۔

رامبن:'منشیات کے خلاف آ گہی کے عالمی دن' پرمختلف پروگرامز

آپ کو بتا دیں کہ 26 جون کو عالمی پیمانہ پرمنشیات کے استعمال اور اس کی غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

اس موقع پر ضلع رامبن پولیس سربراہ حسیب الرحمان نے ایک پریس کانفرنس منعقد کر پولیس کی کارکردگی اور ضلع میں اس وبا پر قابو پانے کی لیے لوگوں کو باخبر کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details