اردو

urdu

ETV Bharat / state

بیرونی و علاقائی پہلوانوں کا 'دنگل' - بیرونی و علاقائی پہلوانوں کا 'دنگل'

ریاست جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے اکڑحال علاقے میں بھارتی فوج کی جانب سے کشتی ' دنگل' کا انعقاد ہوا۔

بیرونی و علاقائی پہلوانوں کا 'دنگل'

By

Published : Jun 24, 2019, 8:11 PM IST

ضلع رام بن کے پہاڑی علاقے میں ہر سال کے طرح پیر کے روز بھی کشتی کا انعقاد کیا گیا، جہاں نہ صرف ریاستی پہلوانوں نے حصہ لیا بلکہ بیروںی ریاست کے پہلوانوں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

متعلقہ ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اکڑوال کے دنگل کمیٹی کے چیئر مین سیوال سنگھ بالی نے کہا کہ' اس کھیل کا مقصد یہاں کے نوجوانوں کو نشہ خوری سے دور رکھنے سمیت علاقے میں بھائی چارے کا ماحول قائم کرنا ہے۔

اخیر میں بھارتی فوج کی جانب سے دنگل میں شرکت کرنے والے پہلوانوں کے درمیان 70 ہزار روپے تقسیم کیے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details