یومِ آزادی کی پچہترویں تقریب کے موقع پر ضلع کورٹ کمپلیکس رامبن میں پہلی بار ضلع پرنسپل اینڈ ضلع سیشن جج رامبن حق نواز زرگر نے قومی ترنگے کو سلامی دی۔
رامبن ضلع کورٹ کمپلیکس میں پہلی بارجشن آزادی منائی گئی
یومِ آزادی کی پچہترویں تقریب کے موقع پر ضلع کورٹ کمپلیکس رامبن میں پہلی بار ضلع پرنسپل اینڈ ضلع سیشن جج رامبن حق نواز زرگر نے قومی ترنگے کو سلامی دی۔
اس موقع پر دیگر جج و وکلاء نے بھی شرکت کی اور قومی ترانے کے ساتھ جھنڈے کو سلامی دی۔