اردو

urdu

ETV Bharat / state

Two Narcotics Smugglers were Caught in Rambin: رامبن میں منشیات کے دو اسمگلر پکڑے گئے - In Rambin, two drug smugglers were caught with 14 kg of poppy

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک ٹرک ڈرائیور سے 14 کلو گرام منشیات برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ Two Narcotics Smugglers were Caught in Rambin

یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں:

By

Published : Jan 30, 2022, 10:45 AM IST


ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر رامبن پردیپ سین کے مطابق ضلع پولیس نے منشیات اور جرائم کی روک تھام کرنے کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کردی ہے۔ اس مہم کے تحت ایس ایچ او تھانہ پولیس رامبن سیندیپ چاڑک کی قیادت میں پولیس نے مصدقہ اطلاع پر شان پیلس کے مقام پر ناک لگا کر ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی۔انہوں نے کہا کہ اس دوران ٹرک نمبر۔ PB91-G-7533 سے قریب 14 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی اور دو اسمگلر کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ two drug smugglers were caught
پولیس کے مطابق اسمگلر لہب سنگھ ولد ستنام سنگھ ، رگھبیر سنگھ ولد گورنام سنگھ ساکنان لدھیانہ پنجاب کے خلاف۔ 8/15/29 منشیات ایکٹ کے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details