رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں گزشتہ شام اچانک تیز ہواؤں کی وجہ سے کئی مکانوں کے چھت گر گئے جبکہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز بانیہال دفتر میں گاڑیوں کو بھی کافی نقصان پہنچا اور جو فائر ٹینڈرز کی جو گاڑیاں وہاں پر موجود تھی ان کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کی وجہ سے نقصان بھی ہو سکتا ہے اور لوگوں سے پہلے ہی احتیاط برتنی کی گزارش کی گئی تھی۔ Gusty Winds Damage Rooftops
Gusty Winds Damage Rooftops: رامبن میں آندھی نے تباہی مچا دی
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی تھی کہ جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں تیز ہواؤں کی وجہ سے نقصان بھی ہو سکتا ہے اور لوگوں سے پہلے ہی احتیاط برتنی کی گزارش کی گئی تھی۔ Gusty Winds Damage Rooftops
واضح رہے کہ شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے پٹن، سوپور اور بانڈی پورہ سمیت شمالی کشمیر کے مختلف علاقوں میں نو جولائی کو تیز ہواؤں کی وجہ سے درجنوں رہائشی مکانات، بجلی کی ترسیلی لائنوں کو نقصان پہنچا جب کہ درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ کئی علاقوں میں شدید ژالہ باری نے پھل دار باغات کے درختوں کو بھی تباہ کر دیا۔ تیز ہواؤں کے باعث متعدد درخت زمین پر گرنے سے اندرونی سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل ہو گئی۔ Strong winds in Kashmir
یہ بھی پڑھیں :Storm in Baramulla: بارہمولہ کے مختلف علاقوں میں آندھی نے تباہی مچا دی