رامبن: جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلی و ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کے چیئرمین غلام نبی آزاد نے آج ضلع رامبن کے بانہال علاقہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران موصوف نے ڈی پی اے پی کے سینیئر رہنما سلمان نظامی کے گھر جاکر ان کے والد کی وفات پر تعزیت پیش کی۔ غلام نبی آزاد نے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی۔Gh Nabi Azad Visits Ramban to offer condolences
غلام نبی کے ہمراہ ڈی اے پے کے سینیئر رہنما عبدالمجید وانی ، محمد امین بٹ ، محمد اسلم گونی ، عنائت اللہ،نریش گپتا اور دیگر پارٹی کے کئی لیڈران موجود تھے۔