سنہ 2012 میں قائم ہونے والے سرکاری پولی ٹیکنک کالج میں رواں برس پہلی بار پلیسنٹ ڈرائیو کے تحت کالج سے پاس آوٹ طلبہ کو نوکری کے لیے انٹریو دینے کا موقع ملا۔ بتادیں کہ سنہ 2012 میں قائم ہونے والے پولی ٹیکنک کالج کا پلا بیچ سنہ 2015 میں پاس آوٹ ہوا۔ لیکن ان لمبے عرصے کے دوران کبھی کسی کمپنی نے کالج کا رخ نہیں کیا۔ Placement Drive Organized at Govt Polytechnic College
پلیسمنٹ ڈرائیو میں آٹو ایئر کنڈیشننگ مینو فیکچرر نوئیڈا کی ایک کمپنی M/s Subros Limited نے حصہ لیا، اس دوران تقریباً 50 سے زائد طلبہ نے تحریری امتحان میں حصہ لیا اس کے بعد انٹریو دیے۔ پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفیسر، Er. Des Raj۔ اینجیر دیس راج نے کالج پرنسپل سوویت گپتا کی نگرانی میں کیا گیا۔