پولیس ذرائع کے مطابق سب ڈویژن گول کے بازار میں ایک ہوٹل کے کچن سے آگ نمودار ہو کر پورے ہوٹل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
محکمہ فائر بریگیڈ اینڈ ایمرجنسی سروس اور پولیس نے بروقت کارروائی کر کے آگ پر قابو پا لیا، تاہم اس واردات میں ہوٹل مالک شفیق احمد بیگ کا سارا سامان جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔