اردو

urdu

ETV Bharat / state

بانیہال میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر - ای ٹی وی بھارت

آگ اتنی شدید تھی کہ جموں - سرینگر قومی شاہراہ کو بھی بند کر دیا گیا تھا۔

بانیہال میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر
بانیہال میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر

By

Published : Feb 24, 2021, 7:31 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے علاقہ بانیہال میں آگ کی ایک واردات میں متعدد دکانیں خاکستر ہو گئی ہے۔

جیسے ہی آگ کی خبر پھیلی تو جموں کشمیر پولیس، فائر سروس عملہ اور مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کا کام شروع کر دیا۔

بانیہال میں آگ کی واردات میں متعدد دکانیں خاکستر

اطلاعات کے مطابق آگ کی وجہ سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے اور چار سے پانچ دکانیں مکمل طور پر خاکتسر ہوئی ہیں۔

آگ اتنی شدید تھی کہ جموں - سرینگر قومی شاہراہ کو بھی بند کر دیا گیا تھا۔

آگ لگنے کی وجوہات کا فوری پتا نہیں چل پایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details