اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن مین کووڈ ویکسینیشن کا عمل زوورں پر

ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کورونا ویکیسن لگانے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ عوام بھی ویکسینیشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔

رامبن
رامبن

By

Published : Apr 6, 2021, 10:07 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں کورونا وبا کے بڑھتے معاملوں کے سلسلے میں انتظامیہ متحرک ہے۔ عوام کو کورونا ٹیسٹ اور ویکسینیشن مہم میں شامل ہونے کیلیے انتظامیہ کی جانب سے مسلسل اپیل کی جارہی ہے۔

رامبن مین کووڈ ویکسنیشن کا عمل زوورں پر

ضلع بھر میں مختلف مقامات پر کورونا ویکیسن لگانے کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ عوام بھی ویکسینیشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر مسرت الاسلام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کووڈ ویکسینیشن مہم میں حصہ لیں۔

وہیں عوام نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ کورونا ٹیسٹنگ کو بڑھایا جائے تاکہ وبا کو مزید پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیے
پلوامہ: ہائی ڈینسیٹی پلانٹیشن کی جانب بڑھتا رجحان فائدے مند یا نقصاندہ؟

کورونا ٹیکہ لگانے والے افراد نے اپنے تجربات بتاتے ہوئے کہا 'کورونا ویکسنیشن ایک محفوظ طریقہ کار ہے اور اسکا کوئی منافی ردعمل بھی نہیں ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details