اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: دیسی شراب کی 44 بوتلیں ضبط، دو افراد گرفتار - دو منشیات فروش

پولیس نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے ملزمین کی شناخت برج لال اور رتن سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

desi-whisky-recovered
desi-whisky-recovered

By

Published : Jun 25, 2021, 4:31 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان سے شراب کی 44 بوتلیں ضبط کی ہیں۔

دیسی شراب کی 44 بوتیلیں برآمد

پولیس چوکی اکھرحال کے اہلکاروں نے چیکنگ کے دوران رامبن سے اکھرحال کی طرف جارہی ایک ٹاٹاسو زیر نمبر جے-کے 19-0561 سے شراب کی 44 بوتیلیں برآمد کی اور ملزمین کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیے: دو کلو چرس کے ساتھ 3 اسمگلر گرفتار

پولیس نے بتایا 'گرفتار کیے گئے ملزمین کی شناخت برج لال اور رتن سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ کیس درج کر لیا گیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details