وہیں انتظامیہ نے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر تمام تر طبی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ کورونا سینٹر اور آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے تمام تر انتظامات کئے ہیں۔
ضلع ترقیاتی کمشنررامبن کی پریس کانفرنس
وہیں انتظامیہ نے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر تمام تر طبی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ کورونا سینٹر اور آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنانے کے تمام تر انتظامات کئے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 'ضلع انتظامیہ تمام تر صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے'۔