ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع رامبن میں 45 سال سے زائد افراد کو ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن کی پریس کانفرنس - ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام
ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع بھر میں 45 سال سے زائد افراد کو ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔
ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن کی پریس کانفرنس
تاہم اب ایک بڑا چیلینج ان افراد کو ٹیکہ لگانے کے لیے سمجھانا ہے، جو افواہوں پر یقین کیے بیٹھے ہیں، جس کے تحت عوامی نمائندوں اور مذہبی رہنماؤں کی بھی مدد لی جارہی ہے۔
وہیں 18 سے 45 سال کے لوگوں کو ویکسی نیشن کے لیے ضلع انتظامیہ نے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔