اردو

urdu

ETV Bharat / state

رامبن: ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کی رام سو میں میٹنگ - رام سو میں زیر تعمیر فور لائن قومی شاہرہ

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن رام سو میں زیر تعمیر فور لائن قومی شاہرہ کے ٹھیکداروں کے درمیان میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں متعدد مسائل پر بات چیت ہوئی۔

رامبن: ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کی رام سو میں میٹنگ منعقد
رامبن: ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کی رام سو میں میٹنگ منعقد

By

Published : Apr 24, 2021, 11:54 AM IST

ضلع رامبن کے سب ڈویژن رام سو میں زیر تعمیر فور لائن قومی شاہراہ کے ٹھیکداروں کے درمیان میٹنگ منعقد ہوئی جس میں متعدد مسائل پر گفت و شنید ہوئی۔

رامبن: ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کی رام سو میں میٹنگ منعقد

وہیں تفصیلات کے مطابق ٹھیکیداروں اور ایسو سی ایشن نے سب ڈویژن رام سو میں ایک میٹنگ منعقد کی جس میں کئی مسائل پر گفتگو ہوئی، جن میں سمجھوتہ کار قومی شاہراہ 44 کے کام درجہ بندی مسئلہ میں گفتگو ہوئی۔

ٹھیکیدار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ مزدوروں کی تنخواہ ڈیزل کا مسئلہ کے علاوہ ایک دوسرے کے خلاف غلطیوں کو دور کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہتر اس میٹنگ میں کام کے لئے ایم ڈی سے بات کرنے کی ضرورت ہے

وہیں اس میٹنگ میں ٹھیکیداروں کی ادائیگی کے بارے میں اعلی انتظامیہ اور گورنر انتظامیہ سے شکایت کرنے کی بات کہی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details